حامد میر کس خاتون کا ٹیلیفون آنے کے بعد آزادی مارچ کے دھرنے میں گئے ؟ معرو ف صحافی نے خود ہی بڑا انکشاف کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و کالم نگار حامد میر اپنے آج کے کالم’’مولانا کو کون لایا‘‘میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔’’اِن جاہلوں کو اسلام آباد کون لے کر آیا ہے؟‘‘۔یہ سوال ایک خاتون صحافی پوچھ رہی تھی جو غصے میں تھی۔ وہ مجھے فون پر شکایت کے انداز میں بتا رہی تھی کہ وہ اسلام آباد… Continue 23reading حامد میر کس خاتون کا ٹیلیفون آنے کے بعد آزادی مارچ کے دھرنے میں گئے ؟ معرو ف صحافی نے خود ہی بڑا انکشاف کر دیا











































