وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس تیاری مکمل، آٹھ نکاتی ایجنڈا سامنے آگیا

4  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت  وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو ہوگا ،وفاقی کابینہ کا اجلاس پانچ نومبر کو دن ساڑھے گیارہ بجے ہوگا ،وفاقی کابینہ کے اجلاس کے مقام کا تعین بعد میں کیا جائیگا،وفاقی کابینہ آزادی مارچ سے نمٹنے کے اقدامات کا جائزہ لے گی،کابینہ ملک میں امن و امان کی صورت حال کا بھی جائزہ لے گی،وفاقی کابینہ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی غور کرے گی۔ کابینہ کو کرتارپور راہداری منصوبے کے افتتاح کی تیاریوں پر بریفنگ دی جائے گی،وفاقی کابینہ 8 نکاتی ایجنڈہ کا جائزہ

لے گی،وفاقی کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔ وفاقی کابینہ لیجیسلیٹو کمیٹی برائے کابینہ کے فیصلون کی توثیق کرے گی، کابینہ سی ڈی اے کی ری اسٹرکچرنگ کی بھی منظوری دے گی، وفاقی کابینہ الیکٹرک وہیکل پالیسی 2019 کی بھی منظوری دے گی،وفاقی کابینہ وفاقی محتسب سیکریٹریٹ کراچی کے ممبر کی تعیناتی کی منظوری بھی دے گی،کابینہ اجلاس میں نادرہ کا مالی سال 2018 سے 2018 کا آڈٹ کرنے کی منظوری دے گی،وفاقی کابینہ میجر جنرل عامر مجید کی بطور ڈی جی رینجرزپنجاب کی تقرری کی بھی توثیق کرے گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…