جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان ملک  کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔وفاقی دارلحکومت میں صبح کے وقت درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جس میں زیادہ سے زیادہ 7 درجے اضافے کا اندیشہ ہے۔

صوبہ پنجاب کے اضلاع راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، منڈی بہائو الدین، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور، شیخوپورہ اورننکانہ صاحب میں ہلکی بارش کے سبب خنکی میں اضافہ ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سوموار کے روز پنجاب کے اکثر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔خیبر پختونخوا میں بھی سوموار کے روز موسم خشک رہے گا تاہم بالائی پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ ہزارہ، مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے اضلاع میں بارش متوقع ہے۔سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی موسم خشک رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہا۔سوات، ہزارہ، چکوال،راولپنڈی، جہلم، جوہر آباد، لاہور، فیصل آباد، منڈی بہائوالدین، اوکاڑہ، نارووال، کشمیر اور گلگت بلتستان کے اضلاع میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…