مریم نواز کی درخواست ضمانت کیوں منظور کی گئی؟کیا بیرون ملک جاسکیں گی؟24صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری
لاہور(این این آئی) لاہور ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے چوہدری شوگرملز میں گرفتار سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیدیا۔جبکہ عدالت نے مریم نواز کوایک،ایک کروڑ کے 2 مچلکے اور زر ضمانت اضافی 7… Continue 23reading مریم نواز کی درخواست ضمانت کیوں منظور کی گئی؟کیا بیرون ملک جاسکیں گی؟24صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری









































