جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

سلیکٹڈ کی نالائقی سے ملک کا کونسا ادارہ خسارے کا شکار ہو گیا ؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کی نالائقی اسٹیٹ بنک بھی خسارے میں چلا گیا ۔ایک بیان میں سید نیر بخاری نے کہاکہ سلیکٹڈ نے ہر ادارے کا بیڑ اغرق کردیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ  عمران خان نے ملک کی معیشت کا پیہ جام کردیا ہے ۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں کارخانے بند ہو چکے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ قوم عمران خان کا استعفیٰ چاہتی ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…