آرڈیننسوں کو سینیٹ میں پیش نہ کیے جانے کے معاملہ پرحکومت اور اپوزیشن میں تنازعہ بڑھ گیا،ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے اپنے دور میں کتنے آرڈیننس پیش کئے؟ حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (این این آئی)آرڈیننسوں کو سینیٹ میں پیش نہ کیے جانے کے معاملہ پرحکومت اور اپوزیشن میں تنازعہ شدت اختیار کر گیا،قائد ایوان اور وزیرپارلیمانی امور کے متضاد بیانات پر اپوزیشن نے احتجاج کیا جس پر ڈپٹی چیئر مین سینٹ نے اجلاس کی کارروائی پندرہ منٹ کے کیے معطل کردی۔ منگل کو اپوزیشن کی… Continue 23reading آرڈیننسوں کو سینیٹ میں پیش نہ کیے جانے کے معاملہ پرحکومت اور اپوزیشن میں تنازعہ بڑھ گیا،ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے اپنے دور میں کتنے آرڈیننس پیش کئے؟ حیرت انگیزانکشافات









































