اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

پی آئی اے بچے کی میت ایئرپورٹ پر بھول گئی

datetime 11  مئی‬‮  2024

پی آئی اے بچے کی میت ایئرپورٹ پر بھول گئی

اسلام آباد(این این آئی)قومی ایئرلائن پی آئی اے کی انتظامیہ اسلام آباد سے اسکردو جانے والی پرواز میں میت رکھنا بھول گئی۔ قومی ایئرلائن سے اسکردو پہنچنے والے لواحقین نے میت نہ پہنچنے پر ایئرپورٹ پر شدید احتجاج کیا۔مرحوم بچے کے والد نے کہاکہ اس نے اپنے 6سال کے بیٹے کی میت اسکردو لانے کیلئے… Continue 23reading پی آئی اے بچے کی میت ایئرپورٹ پر بھول گئی

محمد بن سلمان کی قیادت میں عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

datetime 11  مئی‬‮  2024

محمد بن سلمان کی قیادت میں عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اورسعودی عرب کے تعلقات کی دنیا میں مثال نہیں ملتی، پاکستان کا کوئی بھی وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے کا آغاز سعودی عرب سے کرتا ہے اس طرح یہ ایک روایت بن گئی ہے۔سعودی میڈیا کو انٹرویو… Continue 23reading محمد بن سلمان کی قیادت میں عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

گورنر ہائوس پر قبضہ کرکے دکھائیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا،گورنر کے پی کا علی امین کو چیلنج

datetime 11  مئی‬‮  2024

گورنر ہائوس پر قبضہ کرکے دکھائیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا،گورنر کے پی کا علی امین کو چیلنج

پشاور(این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہائوس پر قبضے کی بات پر وزیراعلیٰ علی امین کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر ہائوس پر قبضہ کرکے دکھائیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوںنے کہاکہ علی امین گنڈاپور نے گورنرہائوس پرقبضے کی بات کی، گنڈاپورکو چیلنج ہے،… Continue 23reading گورنر ہائوس پر قبضہ کرکے دکھائیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا،گورنر کے پی کا علی امین کو چیلنج

ٹی 20 میچ کے دوران بابر اعظم نے سب سے زیادہ میچ کھیلنے کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 11  مئی‬‮  2024

ٹی 20 میچ کے دوران بابر اعظم نے سب سے زیادہ میچ کھیلنے کا ریکارڈ توڑ دیا

ڈبلن (این این آئی)ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا اور ساتھ ہی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں بھارت کے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے ٹی 20 میں بطور کپتان سب سے… Continue 23reading ٹی 20 میچ کے دوران بابر اعظم نے سب سے زیادہ میچ کھیلنے کا ریکارڈ توڑ دیا

میں کبھی گورنر راج نہیں لگائوں گا، فیصل کریم کنڈی

datetime 11  مئی‬‮  2024

میں کبھی گورنر راج نہیں لگائوں گا، فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں کبھی گورنر راج نہیں لگائوں گا، میں اپنے صوبے کی جنگ وفاق میں لڑوں گا، صوبائی حکومت کو کہا کہ آئیں ایک فورم پر مل کر صوبے کے حقوق کیلئے لڑتے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر خیبر… Continue 23reading میں کبھی گورنر راج نہیں لگائوں گا، فیصل کریم کنڈی

ایران نے 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا

datetime 11  مئی‬‮  2024

ایران نے 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)28پاکستانی شہریوں کو انسانی ہمدردری کی بنیاد پر ایرانی جیلوں سے رہا کرکے واپس پاکستان بھیج دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایرانی سفارت خانے نے مختصر بیان میں بتایا کہ ایرانی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان میں اتفاق ہونے کے بعد 28 پاکستانی قیدوں کو چھوڑ دیا اور ان… Continue 23reading ایران نے 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا

پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق

datetime 11  مئی‬‮  2024

پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق

اسلام آباد( این این آئی)پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ پانچ ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق ہو گئے۔آج ہفتہ کے روز سے نان فائلرز کی روزانہ کی بنیاد پر 5 ہزار سمز بند… Continue 23reading پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق

انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب، روٹی کی قیمت 15 روپے مقرر

datetime 11  مئی‬‮  2024

انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب، روٹی کی قیمت 15 روپے مقرر

لاہور( این این آئی)انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں روٹی کی قیمت 16 روپے کی بجائے 15 روپے مقرر ہو گئی۔ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب ہو گئے جس میں روٹی کی نئی قیمت کے فوری اطلاق پر اتفاق ہو گیا، گندم کی فراوانی… Continue 23reading انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب، روٹی کی قیمت 15 روپے مقرر

نجی ایئر لائن فلائی جناح کا اسلام آباد اور مسقط کے درمیان پہلی پرواز کا آغاز

datetime 11  مئی‬‮  2024

نجی ایئر لائن فلائی جناح کا اسلام آباد اور مسقط کے درمیان پہلی پرواز کا آغاز

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کی نجی ایئر لائن فلائی جناح نے جمعہ 10مئی سے اسلام آباد سے عمان کے دارالحکومت مسقط کیلئے پہلی نان سٹاپ پرواز کا آغاز کر دیا،مسقط انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچنے پر پہلی پرواز کا واٹر کینن سلیوٹ کے ذریعے استقبال کیا گیا، نئے روٹ پر دونوں شہروں میں آمد و رفت… Continue 23reading نجی ایئر لائن فلائی جناح کا اسلام آباد اور مسقط کے درمیان پہلی پرواز کا آغاز

1 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 12,274