نندی پوری پاور پراجیکٹ سکینڈل میں کرپشن کے الزام میں نیب کے زیرحراست اہم قیدی پی آئی سی میں دم توڑ گیا
لاہور(این این آئی)نندی پور پاور پراجیکٹ سکینڈل میں گرفتار ملزم پی آئی سی میں دم توڑ گیا۔ نیب کی جانب سے قیصر عباس کو نندی پور پراجیکٹ سکینڈل میں گرفتار کیا گیا تھا اور جوڈیشل ریمانڈ پر کیمپ جیل میں تھا۔نیب ترجمان کے مطابق قیصر عباس کو نندی پور کرپشن کیس مبینہ طور پر ملوث… Continue 23reading نندی پوری پاور پراجیکٹ سکینڈل میں کرپشن کے الزام میں نیب کے زیرحراست اہم قیدی پی آئی سی میں دم توڑ گیا