بی بی سی کی طرز پر نیوز چینل کا آغاز،ہسپتالوں کی نجکاری ہوگی یا نہیں؟وفاقی کابینہ نے بڑے فیصلے کرلئے، تفصیلات جاری
اسلام آباد (این این آئی)کابینہ نے ای کامرس پالیسی،نیکٹا کو وزارتِ داخلہ کے ماتحت کرنے،سعودی پاک انڈسٹرئیل اینڈ ایگریکلچر انوسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ کی مدت میں آئندہ پچاس سال کی توسیع،محمد عمر زاہد کو وزارتِ خزانہ میں بطور ڈائریکٹر ڈیٹ پالیسی کوآرڈینیشن آفس تعیناتی،اقتصادی رابطہ اور کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے فیصلوں کی توثیق، پاکستان حلال… Continue 23reading بی بی سی کی طرز پر نیوز چینل کا آغاز،ہسپتالوں کی نجکاری ہوگی یا نہیں؟وفاقی کابینہ نے بڑے فیصلے کرلئے، تفصیلات جاری