آزادی مارچ کے دوران ڈیوٹی پر موجود پولیس نفری کو ناقص کھانا دیا جانے لگا،جانتے ہیں اس پر کتنی بڑی رقم خرچ کی گئی؟
اسلام آباد (این این آئی)آزادی مارچ کے دور ان ڈیوٹی پر موجود پولیس نفری ناقص کھانا دیا جانے لگا،ناقص کھانا کھانے کے باعث کئی اہلکاروں کو پیٹ خراب ہونے کی شکایات موصول ہونے لگی۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس افسران نے کھانا ناقص ہونے کی شکایت کرنے والے اہلکاروں کو معطل کرنے کی دھمکیاں دیں ،وفاقی… Continue 23reading آزادی مارچ کے دوران ڈیوٹی پر موجود پولیس نفری کو ناقص کھانا دیا جانے لگا،جانتے ہیں اس پر کتنی بڑی رقم خرچ کی گئی؟











































