وزیراعظم کی رہائش گاہ پر سکیورٹی میں اضافہ ، گھر کے راستے میں مزید کنٹینرز پہنچا دیئے گئے، اضافی نفری بھی تعینات
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی رہائش گاہ پر سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے گھر بنی گالہ کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔وزیراعظم کے بنی گالہ کے گھر کے راستے میں مزید کنٹینرز پہنچا دیئے گئے ہیں اور ایف سی کی اضافی نفری بھی بنی گالہ میں تعینات کر… Continue 23reading وزیراعظم کی رہائش گاہ پر سکیورٹی میں اضافہ ، گھر کے راستے میں مزید کنٹینرز پہنچا دیئے گئے، اضافی نفری بھی تعینات











































