پروجیکٹ ڈائریکٹرگاربیج مصطفی کمال کی بحالی کی درخواست سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا
کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے پروجیکٹ ڈائریکٹرگاربیج مصطفی کمال کی بحالی کی درخواست مستردکرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیںکہ جب تقرری ضابطے کے تحت نہیں ہوئی تو معطلی کے خلاف کیسے درخواست دائر کی جاسکتی ہے۔جمعرات کوجسٹس شفیع صدیقی نے سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے درخواست گزارپر برہمی کا اظہار کیا… Continue 23reading پروجیکٹ ڈائریکٹرگاربیج مصطفی کمال کی بحالی کی درخواست سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا