چین نے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کا دورہ ایک ساتھ کیوں ارینج کروایا ؟ بھارت کو رافیل طیارے ملنے پر چین کیا چیزپاکستان کے حوالے کرنے جارہا ہے ؟ بڑا انکشاف کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے وزیراعظم عمران خان اور قمر باجوہ کے دورہ چین اور چینی صدر کیساتھ ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ مجھے انتہائی باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا دورہ چین پہلے سے پلان تھا ، لیکن چینی صدر نے پرائم منسٹر… Continue 23reading چین نے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کا دورہ ایک ساتھ کیوں ارینج کروایا ؟ بھارت کو رافیل طیارے ملنے پر چین کیا چیزپاکستان کے حوالے کرنے جارہا ہے ؟ بڑا انکشاف کر دیا گیا