حکومت پانچ سال پورے کرگی یا نہیں؟حکومتی اہم عہدیدار نے اندر کی خبر دیدی
ننکانہ صاحب(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ حکومت یہ 5 اور اگلے پانچ سال بھی پورے کرے گی ‘شریف فیملی کیساتھ ڈیل یا ڈھیل کی بات بے بنیاد ہے،نواز شریف کو باہر انسانی ہمدردی پر بھیج رہے ہیں،مریم نواز صحت مند ہیں ،بیماری کے بغیر باہر نہیں جا سکتیں،مولانا کو… Continue 23reading حکومت پانچ سال پورے کرگی یا نہیں؟حکومتی اہم عہدیدار نے اندر کی خبر دیدی







































