مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس،مولانافضل الرحمان کے ”آزادی مارچ“ سے متعلق دوٹوک اعلان کردیاگیا
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد شہبازشریف کی زیرصدارت پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوا جس میں ملک کی معاشی، سیاسی، داخلی اور خارجہ سے متعلق اہم قومی امور پر غور اور مشاورت کی گئی۔ اجلاس نے قرار دیا کہ قائد محمد نوازشریف کے خط پر من وعن… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس،مولانافضل الرحمان کے ”آزادی مارچ“ سے متعلق دوٹوک اعلان کردیاگیا