آزادی مارچ،پولیس اور سپیشل برانچ کی مخالفت کے باوجود حکومت نے بڑی اجازت دے دی،کڑی شرائط عائد
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کو آزادی مارچ کیلئے سند عدم اعتراض (این او سی) جاری کردیا۔این او سی میں کہا گیا ہے کہ وفاقی پولیس اورذیلی ادارے اسپیشل برانچ نے مارچ کی اجازت دینے کی مخالفت کی،تاہم ضلعی حکومت اس کے باوجود آزادی مارچ… Continue 23reading آزادی مارچ،پولیس اور سپیشل برانچ کی مخالفت کے باوجود حکومت نے بڑی اجازت دے دی،کڑی شرائط عائد