جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی، بڑا مطالبہ کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت (آج) منگل کو ہوگی جس میں عدالت عالیہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو طلب کررکھا ہے، وزیر اعلیٰ بھی پیش ہونگے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت (آج) منگل کو ہوگی۔ عدالت عالیہ نے گزشتہ سماعت پر وزیر اعلیٰ پنجاب سر دار عثمان بزدار

کو طلب رکھا ہے اور سردار عثمان بزدار نے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی،درخواست میں منگل کو حاضری سے استثنیٰ کی استدعا کی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیاکہ بیماری کی وجہ سے عدالت پیش نہیں ہوسکتا، عدالت پیر کو حاضری سے استثنیٰ دے۔نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کے لئے شہباز شریف کی درخواست پر سماعت (آج) منگل کو ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…