عمران خان کا وقت پورا ،کہانی ختم،وزیر اعظم کی ایمانداری کی گواہی دینے والا شخص ہی ان کیخلاف بول پڑا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار حسن نثار نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہانی پہلے سے ہی ختم ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ہالی ووڈ کے ایک ڈائریکٹر نے کہا تھا کہ کیا تم لوگوں نے شور مچایا ہوا ہے۔ انہوں نے حکومت کو… Continue 23reading عمران خان کا وقت پورا ،کہانی ختم،وزیر اعظم کی ایمانداری کی گواہی دینے والا شخص ہی ان کیخلاف بول پڑا