بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

آزادی مارچ،حکومت نے ہاتھ کھڑے کر دئیے، اسلام آباد پولیس بڑی مشکل کا شکار

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

آزادی مارچ،حکومت نے ہاتھ کھڑے کر دئیے، اسلام آباد پولیس بڑی مشکل کا شکار

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے اسلام آباد (کیپٹل) پولیس کو جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کے دوران امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے اور دیگر انتظامات کی مد میں مالی تعاون سے انکار کردیا۔کیپٹل پولیس کی جانب سے حکومت کو انتظامی اخراجات کی مد میں درخواست کی گئی تھی تاہم ایسے قطعی طور پر… Continue 23reading آزادی مارچ،حکومت نے ہاتھ کھڑے کر دئیے، اسلام آباد پولیس بڑی مشکل کا شکار

جیل سے رہائی پاتے وقت اس نے جیلر کے کاندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا جتنی جلدی ہو سکے ایمانداری کا بھوت دماغ سے نکال دو پیسہ بھی ملے گا ورنہ بیوی، بچے رل جائیں گے،جیلر سے یہ الفاظ کس نے اور کیوں کہے ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

جیل سے رہائی پاتے وقت اس نے جیلر کے کاندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا جتنی جلدی ہو سکے ایمانداری کا بھوت دماغ سے نکال دو پیسہ بھی ملے گا ورنہ بیوی، بچے رل جائیں گے،جیلر سے یہ الفاظ کس نے اور کیوں کہے ، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و کالم نگار مظہر عباس اپنے کالم ’’اور کرپشن جیت گئی‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔جیل سے رہائی پاتے وقت اس نے جیلر کے کاندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا ’’جتنی جلدی ہو سکے ایمانداری کا بھوت دماغ سے نکال دو پیسہ بھی ملے گا اور عزت و شہرت بھی ورنہ بیوی،… Continue 23reading جیل سے رہائی پاتے وقت اس نے جیلر کے کاندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا جتنی جلدی ہو سکے ایمانداری کا بھوت دماغ سے نکال دو پیسہ بھی ملے گا ورنہ بیوی، بچے رل جائیں گے،جیلر سے یہ الفاظ کس نے اور کیوں کہے ، تہلکہ خیز انکشافات

جب آپ کے وزیر اعظم نے کہا کہ خدا اور بھگوان ایک ہیں،اس وقت آپکا عقیدہ توحید کہاں تھا؟ کچھ عرصہ قبل حلف نامہ ختم نبوت پر دستخط اور حملہ آپ نے کیا اور آج ۔۔۔!!! علامہ اشرف جلالی نے فضل الرحمن کی کلاس لےلی

انا للہ وانا الیہ راجعون ،معروف نعت خواں یوسف میمن طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

انا للہ وانا الیہ راجعون ،معروف نعت خواں یوسف میمن طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف نعت خواں یوسف میمن طویل علالت کے بعدانتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق نعت خواں یوسف میمن کے بیٹے نے بتایا کہ والد طویل عرصے سے سانس کی تکلیف کے باعث نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث وہ انتقال کر گئے ہیں۔اہل خانہ کے مطابق نعت… Continue 23reading انا للہ وانا الیہ راجعون ،معروف نعت خواں یوسف میمن طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

جے یو آئی (ف )کے رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

جے یو آئی (ف )کے رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی (ف)کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مفتی کفایت اللہ کو مانسہرہ پولیس نے تھری ایم پی او کے تحت اسلام آباد سے گرفتار کیا۔جے یو آئی ف نے بھی مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات… Continue 23reading جے یو آئی (ف )کے رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار

پسند کی شادی کا عبرتناک انجام

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

پسند کی شادی کا عبرتناک انجام

نارووال (این این آئی)نارووال میں ایک ماہ قبل قتل ہونے والی دسویں جماعت کی طالبہ کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کر لیا، مقتولہ کا قاتل اس کا شوہر نکلا،شادی کے 15 دن بعد عائشہ کو اس کے شوہر عدنان نے فائر نگ کر کے قتل کر دیا تھا۔پولیس کے مطابق سیالکوٹ سے تعلق رکھنے… Continue 23reading پسند کی شادی کا عبرتناک انجام

طلباء کو نشے کا عادی بنانے والی بدنام خاتون گرفتار

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

طلباء کو نشے کا عادی بنانے والی بدنام خاتون گرفتار

بہاولپور (این این آئی)بہاولپور میں اسکول و کالجز کے طلبہ و طالبات کو منشیات فراہم کرنے والی بدنام زمانہ ڈرگ سپلائر کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانا سٹی یزمان پولیس کے مطابق پولیس کو مخبر نے اطلاع دی کہ شہر کی بدنام لیڈی منشیات فروش نادیہ عرف عاشی جو مقامی اسکولوں اور کالجز کے طلبہ و… Continue 23reading طلباء کو نشے کا عادی بنانے والی بدنام خاتون گرفتار

نیب سکھر کی زیر حراست خورشید شاہ بھی ہسپتال داخل

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

نیب سکھر کی زیر حراست خورشید شاہ بھی ہسپتال داخل

سکھر(این این آئی) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) سکھر کی زیر حراست پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو امراض قلب ہسپتال داخل کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خورشید شاہ کو عدالتی احکامات کے بعد طبی معائنے کیلئے منتقل کیا گیا۔خورشید شاہ کا بلڈ پریشر ہائی ہونے… Continue 23reading نیب سکھر کی زیر حراست خورشید شاہ بھی ہسپتال داخل

پاکستان کی ہندو برادری کا مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئےایسا فیصلہ کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان کی ہندو برادری کا مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئےایسا فیصلہ کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کی ہندو کمیونٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے دیوالی سادگی سے منائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق دیوالی تہوار ہندوؤں کے نئے سال کے آغاز پر منایا جاتا ہے، اس تہوار پر اہل خانہ، دوستوں… Continue 23reading پاکستان کی ہندو برادری کا مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئےایسا فیصلہ کہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی