نیب کی بڑی اور کامیاب کارروائی ، پاکستانیوں کے اربوں روپے لوٹنےوالےملزمان گرفتار
لاہور( این این آئی) نیب لاہور نے ٹویوٹا موٹرز گوجرانوالہ کرپشن سکینڈل کے مرکزی ملزمان مالکان جاوید مظفر بٹ اور ملک عثمان ریاض کو گرفتارکرلیا ۔ نیب ترجمان کے مطابق ملزمان نے 2006 میں نئی گاڑیوں کی بکنگ کے نام پر کاروبار کا آغاز کیا اورعوام کو بھاری منافع کا لالچ دیتے ہوئے اربوں روپے… Continue 23reading نیب کی بڑی اور کامیاب کارروائی ، پاکستانیوں کے اربوں روپے لوٹنےوالےملزمان گرفتار