خون سفید ہوگیا، جائیدادکے تنازع پر بھائیوں نے اپنی ہی جوان بہن کو زہر دیکر قتل کردیا
لاہور (آن لائن) لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں 2بھائیوں نے جائیداد کے تنازع پر مبینہ طور پر جوان بہن کو قتل کر دیا۔پولیس رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے بڑے بھائی سجاد سلیم کی مدعیت میں بہن کے قتل کا مقدمہ درج ہوا۔درج ہونے والے قتل کے مقدمہ میں بڑے بھائی سجاد سلیم نے… Continue 23reading خون سفید ہوگیا، جائیدادکے تنازع پر بھائیوں نے اپنی ہی جوان بہن کو زہر دیکر قتل کردیا