پرویز خٹک کا وزیر اعظم عمران خان سے رابطہ،مولانا فضل الرحمن کے مطالبات سے آگاہ کردیا،بڑے فیصلے
اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے قائم حکومتی کمیٹی کے سربراہ وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرکے انھیں مولانا فضل الرحمان کے مطالبات سے آگاہ کیا ہے جبکہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر کوئی بات نہیں… Continue 23reading پرویز خٹک کا وزیر اعظم عمران خان سے رابطہ،مولانا فضل الرحمن کے مطالبات سے آگاہ کردیا،بڑے فیصلے