آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات ہوئی تھی یا نہیں؟ادارے غیر جانبدار رہیں گے،مولانا فضل الرحمان کھل کر بول پڑے
اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علمااسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ ان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ حال ہی میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی البتہ کسی پرانی ملاقات کے چرچے ہوجاتے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں مولانا فضل الرحمان نے آرمی چیف سے ملاقات… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات ہوئی تھی یا نہیں؟ادارے غیر جانبدار رہیں گے،مولانا فضل الرحمان کھل کر بول پڑے