خیبرپختونخوا سے آزادی مارچ میں شرکت کے لئے قافلے اسلام آباد پہنچ گئے،کس سیاسی جماعت کا قافلہ سب سے بڑا تھا؟ حیرت انگیز صورتحال
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا سے آزادی مارچ میں شرکت کے لئے قافلے اسلام آباد پہنچ گئے،عوامی نیشنل پارٹی،قومی وطن پارٹی اورمسلم لیگ ن کے رہنماء اورکارکنان کی ایک بڑی پشاور،چارسدہ،مردان اوردیگر اضلاع سے روانہ ہوئے۔پشاورسے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء حاجی علام احمد بلور سید عاقل شاہ کی قیادت میں قافلہ روانہ ہوا اورمردان انٹرچینج… Continue 23reading خیبرپختونخوا سے آزادی مارچ میں شرکت کے لئے قافلے اسلام آباد پہنچ گئے،کس سیاسی جماعت کا قافلہ سب سے بڑا تھا؟ حیرت انگیز صورتحال