ن لیگ میں آزادی مارچ دھرنے میں شرکت پر شدید اختلافات،رائے بیان کرتا ہوں تو مجھ پر تنقید شروع ہو جاتی ہے،شہباز شریف نے کھری کھری سنادیں،حیرت انگیز صورتحال
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر قیادت آزادی مارچ کو آگے بڑھانے اور دھرنے میں شرکت کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر سکی ہے جب کہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت کسی بھی غیرجمہوری قدم کی حمایت نہیں کرے گی۔شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن)کی سینئر… Continue 23reading ن لیگ میں آزادی مارچ دھرنے میں شرکت پر شدید اختلافات،رائے بیان کرتا ہوں تو مجھ پر تنقید شروع ہو جاتی ہے،شہباز شریف نے کھری کھری سنادیں،حیرت انگیز صورتحال