جمعیت علما اسلام کے آزادی مارچ کو ناکام بنانے اورکارکنان اور قائدین کی گرفتاری کے لئے ”سپیشل برانچ “کو الرٹ کردیاگیا،بڑا حکم جاری
راولپنڈی (آن لائن)صوبائی حکومت نے جمعیت علما اسلام (ف)کے آزادی مارچ کو ناکام بنانے کے لئے سپیشل برانچ کو کارکنان اور قائدین کی گرفتاری کے لئے الرٹ کردیاہے تاہم آزادی مارچ سے قبل راولپنڈی میں گرفتاریوں کا معاملہ مذاکرات سے مشروط رکھا گیا ہے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کی… Continue 23reading جمعیت علما اسلام کے آزادی مارچ کو ناکام بنانے اورکارکنان اور قائدین کی گرفتاری کے لئے ”سپیشل برانچ “کو الرٹ کردیاگیا،بڑا حکم جاری