شاہد خاقان عباسی کواڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
راولپنڈی(این این آئی) ایل این جی کیس میں نیب کی زیر حراست سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نجی ہسپتال سے ڈسچارج کر کے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایل این جی کیس میں نیب کی زیر حراست سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ہرنیا کے آپریشن کے بعد نجی ہسپتال… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کواڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا