ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کی شرح میں اضافہ، ہیلمٹ نہ پہننے،سگنل کی خلاف ورزی پر اب کتنے روپے کا چالان ہوگا؟سمری ارسال
لاہور( این این آئی ) محکمہ داخلہ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کی شرح میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سمری منظوری کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی ۔وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کی گئی سمری میں گاڑی کی تیز رفتاری پر 750روپے،موٹر سائیکل 500روپے،سگنل کی خلاف ورزی پر… Continue 23reading ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کی شرح میں اضافہ، ہیلمٹ نہ پہننے،سگنل کی خلاف ورزی پر اب کتنے روپے کا چالان ہوگا؟سمری ارسال