جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

وزارت مذہبی امور کی پارکنگ میں بنے سٹور کی سیلیں توڑ دی گئیں،جانتے ہیں یہ سٹور کس نے کھولا تھا ؟

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)وزارت مذہبی امور کی پارکنگ میں بنے سٹور کی سیلیں توڑ دی گئیں،میلوڈی میں سی ڈی اے کی جانب سے سیل کیا گیا سٹور بغیر اجازت کھول دیا گیا ،وفاقی وزیر کے قریبی عزیز نے وزارت مذہبی امور کی پارکنگ میں سٹور کھولا تھا ۔ ذرائع کے مطابق سی ڈی اے حکام کو سٹور کھولنے کیلئے شدید دبائو کا سامنا رہا ،سی ڈی اے نے پارکنگ کے لیے مختص جگہ پر سٹور بنانے پر فلور سیل کردیا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…