’’مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے میں شرکت پر انتقامی کاروائی ‘‘ سابق رکن اسمبلی کے گھر پر چھاپہ ، جانتے ہیں کسے گرفتار کر لیا ؟
مظفر گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر رہنما و سیاستدان جمشید دستی کے گھر پر چھاپہ، گرفتاری ۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن اسمبلی جمشید دستی کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا جہاں سے ان کے رشتہ داروں کو حراست میں لینے کےبعد اُنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ جمشید دستی نے گرفتاریوں… Continue 23reading ’’مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے میں شرکت پر انتقامی کاروائی ‘‘ سابق رکن اسمبلی کے گھر پر چھاپہ ، جانتے ہیں کسے گرفتار کر لیا ؟