مولانا فضل الرحمان کا پلان بی روکا جائے ، عدالت سے بڑی خبر
لاہور(این این آئی) لاہو ہائیکورٹ میں مولانا فضل الرحمان کا پلان بی روکنے کیلئے متفرق درخواست دائر کردی گئی ۔درخواست میں وفاقی حکومت، مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان نے کارکنوں کو تمام شہروں کی سڑکیں بند کرنے کی ہدایت کی۔ ان کا یہ… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا پلان بی روکا جائے ، عدالت سے بڑی خبر