بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

میاں نواز شریف بیرون ملک جانے کے بعد کیا کریں گے ؟ ن لیگی رہنما کس چیز سےواقف ہیں ؟ حیران کن انکشاف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ (ن) لیگ والے ڈرامے بند کر کے جھوٹ سے توبہ کریں،آپ کاغذ پر لکھ کر نہیں دے رہے کہ نواز شریف واپس آئیں گے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ والوں کو پتہ ہے کہ وہ کبھی واپس نہیں آئیں گے۔ اللہ نے آپ کو سچ بولنے اور با وقار فیصلے کرنے کی توفیق ہی نہیں دی ۔دوسری جانب سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر

عدنان نے کہا ہے کہ نوازشریف کی حالت اب بھی نازک ہے،تاخیر نوازشریف کی صحت اور زندگی پر سنگین اثرات مرتب کر سکتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس شیئر کرتے ہوئے ڈاکٹر عدنان نے لکھا ہے کہ پنجاب حکومت کے سپیشل میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کے بیرون ملک علاج کے سفر کی سفارش کی تھی، نوازشریف کے علاج کیلئے انہیں فی الفور بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…