اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

آسمانی بجلی سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟طریقہ کار بتا دیا گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے آسمانی بجلی سے بچنے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہاہے کہ زمین پر دونوں ٹخنوں کو جوڑ کر بیٹھ جانے سے کرنٹ نہیں لگتا۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سرفراز نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایران سے آنے والا سسٹم کراچی سے نکل جائے گا، نومبر میں بارش ہونا غیر معمولی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے کچھ علاقوں میں رات کے

اوقات میں بوندا باندی ہوئی ہے، جبکہ اس سسٹم سے اندرون سندھ میں طوفانی بارشیں ہوئیں اور آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔سردار سرفراز نے بتایا کہ ابھی مزید سسٹم آنے کے امکان ہیں جو بلوچستان اور شمالی علاقوں میں بارش برسائیں گے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے آسمانی بجلی سے بچنے کا طریقہ بتاتے ہوئے یہ بھی کہا کہ درختوں اور بلڈنگ کی اوڑھ میں کھڑے ہونے سے گریز کریں۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…