ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی کواڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

راولپنڈی(این این آئی) ایل این جی کیس میں نیب کی زیر حراست سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نجی ہسپتال سے ڈسچارج کر کے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایل این جی کیس میں نیب کی زیر حراست سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ہرنیا کے آپریشن کے بعد نجی ہسپتال سے ڈسچارج کرکے

دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔قبل ازیں عدالت کی اجازت کے بعد مسلم لیگ (ن) کے تین رہنماؤں مرتضی جاوید عباسی، محسن شاہنواز رانجھا اور برجیس طاہر نے شفاء ہسپتال میں سابق وزیر اعظم کی عیادت کی۔واضح رہے کہ 4 نومبر کو سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو جیل سے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…