پاکستان کی ناروے میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کی مذمت،انتباہ جاری
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے ناروے میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے ناروے کے ایک شہر میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے واقعے پر مذمت کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ مسلمان دوسرے مذاہب کا احترام کرتے ہیں… Continue 23reading پاکستان کی ناروے میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کی مذمت،انتباہ جاری