پرویز مشرف سنگین غداری کیس، آپ ہم سے کیا آرڈر چاہتے ہیں؟چیف جسٹس اطہر من اللہ کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے سوال، سماعت کی مکمل رُوداد
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کی جانب سے محفوظ کیے گئے فیصلے کو روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت 5 دسمبر تک غداری کیس کا نیا پراسیکیوٹر تعینات کرے، خصوصی عدالت تمام فریقین… Continue 23reading پرویز مشرف سنگین غداری کیس، آپ ہم سے کیا آرڈر چاہتے ہیں؟چیف جسٹس اطہر من اللہ کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے سوال، سماعت کی مکمل رُوداد