ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

نامعلوم تخریب کاروں نے گیس پائپ لائن دھما کے سے تباہ کردی،سپلائی شدید متاثر

datetime 19  دسمبر‬‮  2019 |

ڈیرہ مراد جمالی( آن لائن )بولان کے علاقے میں نامعلوم تخریب کاروں نے دھماکہ خیز مواد سے کوئٹہ جانے والی گیس پائپ لائن تباہ کردیا دھماکے کے بعد پائپ لائن میں آگ لگ گئی ۔لیویز فورس کے مطابق ضلع بولان کے علاقے ڈھاڈر کے قریب نامعلوم شرپسندوں نے کوئٹہ جانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے اڑا دیا

جس سے دھماکے کے بعد گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی ۔گیس حکام کے مطابق پائپ لائن میں تباہ ہونے کی وجہ سے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس کی سپلائی منقطع ہوگئی ہے اور پائپ لائن کی مرمت کے لئے ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں لیویز فورس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے شرپسندوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…