جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

طلباء تصادم معاملہ ،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی انتظامیہ نے جرا ت مندانہ قدم اٹھا لیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں طلبا تصادم معاملہ پر بند ہونے والی بین الاقوامی یونیورسٹی تدریسی سرگرمیوں کے لیے کھول دی گئی۔ ریکٹر جامعہ ڈاکٹر معصوم یاسین زئی نے جمعرات سے یونیورسٹی

کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ ریکٹر جامعہ نے کہاکہ جامعہ میں تدریسی عمل بحال ہوگا،انکوائری کمیٹی آئندہ دو روز میں کام مکمل کرلے گی۔ ریکٹر جامعہ نے کہاکہ رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داران کے خلاف کارروائی ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…