ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

فیصل آباد کے اجمل کی جاپانی دوشیزہ سے محبت رنگ لے آئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2019 |

فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد کے نوجوان اجمل کی فیس بک پر جاپانی لڑکی ’’ماٹو‘‘ سے محبت رنگ لے آئی۔جاپانی دوشیزہ پاکستان پہنچ کر نوجوان کی شریک حیات بن گئی، جوڑے کی شادی جڑانوالہ میں روایتی شان و شوکت سے انجام پائی۔جڑانوالہ کے رہاشی نوجوان اجمل کی جاپان کے شہر ٹوکیو کی رہائشی ماٹونامی لڑکی

سے فیس بک پر دوستی ہوئی تھی جس کے بعد جاپانی دوشیزہ اجمل سے ملنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔شادی کے موقع پر چاپانی دلہن کو لہنگا پہنا کر بگی پر سوار کرکے شادی ہال لایا گیا۔شادی کے موقع پر جاپانی دلہن نے روایتی پاکستانی عروسی لباس زیب تن کیا۔دلہن نے نکاح سے قبل اسلام بھی قبول کیا اور اس کا نیا نام فجر رکھا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…