منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

قومی شاہرات پر یکم جنوری سے نئے جرمانوں کا اطلاق،تیز رفتاری پر بسوں ،کاروں ،اوورلوڈنگ پر کتنا جرمانہ عائد ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 19  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لا ہور( آن لائن ) قومی شاہرات پر یکم جنوری سے نئے جرمانوں کا اطلاق ہوگا۔تفصیلات کے مطابق تیز رفتاری پر بسوں کو 10 ہزار اور کار کو 2500 روپے جرمانہ ہوگا۔ پبلک سروس میں مسافروں کی اوورلوڈنگ پر 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر ایک ہزار جرمانہ ہوگا۔ بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر کار، موٹرسائیکل

اور ایل ٹی وی کو 5 ہزار جرمانہ ہوگا۔ پی ایس وی گاڑیوں کو بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر 10 ہزار جرمانہ عائد ہوگا۔دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے پر موٹرسائیکل سوار کو 500 روپے، کار ڈرائیور کو 2 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ سیفٹی بیلٹ نہ استعمال کرنے پر کار، ایل ٹی وی پر 1500 جبکہ بڑی گاڑیوں پر 3 ہزار جرمانہ ہوگا۔ لین وائلیشن پر کار اور ہلکی گاڑیوں کو 1 ہزار جرمانہ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…