جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

این اے 56 راولپنڈی: آزاد امیدوار کی درخواست قابل سماعت قرار، حنیف عباسی کو نوٹس جاری

datetime 15  فروری‬‮  2024

این اے 56 راولپنڈی: آزاد امیدوار کی درخواست قابل سماعت قرار، حنیف عباسی کو نوٹس جاری

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے این اے 56 راولپنڈی سے آزاد امیدوار شہریار ریاض کی درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر پاکستان مسلم لیگ (ن)کے کامیاب امیدوار حنیف عباسی کو نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 56 کے ریٹرننگ افسر کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر… Continue 23reading این اے 56 راولپنڈی: آزاد امیدوار کی درخواست قابل سماعت قرار، حنیف عباسی کو نوٹس جاری

اے این پی کا بھی پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات سے انکار

datetime 15  فروری‬‮  2024

اے این پی کا بھی پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات سے انکار

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی نے پی ٹی آئی کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات سے انکار کردیا ہے۔رہنمااے این پی ایمل ولی خان نے نجی ٹی وی سے گفتگومیں بتایا کہ خیبرپختونخوا میں دھاندلی کے ذریعے پی ٹی آئی کو حکومت دی گئی، ان حالات میں پی ٹی آئی سے مذاکرات موزوں نہیں۔ایمل… Continue 23reading اے این پی کا بھی پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات سے انکار

پی ٹی آئی کا پاور شیئرنگ سے انکار، مکمل مینڈیٹ ملنے تک مضبوط اپوزیشن کرنے کا اعلان

datetime 15  فروری‬‮  2024

پی ٹی آئی کا پاور شیئرنگ سے انکار، مکمل مینڈیٹ ملنے تک مضبوط اپوزیشن کرنے کا اعلان

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم پیپلز پارٹی، مسلم لیگ(ن)یا ایم کیو ایم کیساتھ کسی قسم کی پاور شیئرنگ نہیں کریں گے،ہم اس پوزیشن میں ہیں وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں جلد حکومت بنائیں گے اور عدلیہ سے اسی لیے درخواست کی ہے کہ 70حلقوں… Continue 23reading پی ٹی آئی کا پاور شیئرنگ سے انکار، مکمل مینڈیٹ ملنے تک مضبوط اپوزیشن کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کا پختونخوا میں تحریک انصاف پارلیمنٹرین کیساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ

datetime 15  فروری‬‮  2024

پی ٹی آئی کا پختونخوا میں تحریک انصاف پارلیمنٹرین کیساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے پاکستان تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے رہنمائوں کے درمیان مذاکرات بھی ہوئے۔ذرائع پی ٹی آئی نے بتایاکہ عمران خان نے پی… Continue 23reading پی ٹی آئی کا پختونخوا میں تحریک انصاف پارلیمنٹرین کیساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ

کراچی،تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو جیل سے رہا کر دیا گیا

datetime 15  فروری‬‮  2024

کراچی،تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو جیل سے رہا کر دیا گیا

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو ریلیز آرڈر کے بعد سینٹرل جیل سے رہا کر دیا گیا۔حلیم عادل شیخ مجموعی طور پر 5 ماہ سے زائد جیل میں رہے۔ ان کی رہائی کے موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنان سینٹرل جیل کے باہر موجود تھے۔ ترجمان پی… Continue 23reading کراچی،تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو جیل سے رہا کر دیا گیا

وزیر اعلیٰ کے عہدے کیلئے نامزدگی کے بعد افسران نے مریم نواز کو رپورٹ کرنا شروع کر دی

datetime 15  فروری‬‮  2024

وزیر اعلیٰ کے عہدے کیلئے نامزدگی کے بعد افسران نے مریم نواز کو رپورٹ کرنا شروع کر دی

لاہور( این این آئی)نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان نے دوسرے روز بھی ملاقات کر کے پنجاب کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بھی نامزد وزیر اعلیٰ سے ملاقات کر کے انہیں پنجاب میں امن و امان کی صورتحال اور محکمے کے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ کے عہدے کیلئے نامزدگی کے بعد افسران نے مریم نواز کو رپورٹ کرنا شروع کر دی

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کیلئے نمبر پورے کرلئے

datetime 15  فروری‬‮  2024

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کیلئے نمبر پورے کرلئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کے لیے نمبرز پورے کر لیے ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کا پنجاب اسمبلی کے قائد ایوان کے لیے نمبر گراف 190ہوگیا ہے، مسلم لیگ (ن) میں 16آزاد امیدوار کی شمولیت کے بعد 153جنرل نشستیں ہوگئی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کیلئے نمبر پورے کرلئے

جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما کی ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی

datetime 15  فروری‬‮  2024

جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما کی ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی

کراچی(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام سندھ کے جنرل سیکرٹری راشدمحمود سومرونے ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ مجھے لگتا ہے جے یو آئی والوں کے ہاتھ ووٹ کیلئے نہیں، انقلاب کیلئے بنے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فضل الرحمان واحد ہیں، جنہوں نے ستائیس… Continue 23reading جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما کی ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی

بانی پی ٹی آئی پیپلز پارٹی کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار

datetime 15  فروری‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی پیپلز پارٹی کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار

اسلام آباد /راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی پیپلز پارٹی کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان روابط کو آگے بڑھایا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان حکومت کی تشکیل کیلئے کمیٹی بنائی جائے گی۔

Page 386 of 12123
1 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 12,123