چیئرمین نیب کس کے اشاروں پر سیاسی مخالفین پر جھوٹے کیسز بنارہے ہیں؟جاوید اقبال پر سنگین الزام لگ گیا
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب عمران خان کے اشاروں پر سیاسی مخالفین پر جھوٹے کیسز بنارہے ہیں،سلطنت عمرانیہ رانا ثناء اللہ پر منشیات کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ نیب نے عمران خان کے کہنے… Continue 23reading چیئرمین نیب کس کے اشاروں پر سیاسی مخالفین پر جھوٹے کیسز بنارہے ہیں؟جاوید اقبال پر سنگین الزام لگ گیا











































