نئے سال کے پہلے دن پاکستان میں کتنے بچے پیدا ہوئے؟ دنیا کے باقی ممالک میں پہلے دن کتنے بچے پیدا ہوئے؟ تعداد سامنے آ گئی
کراچی(این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ نئے سال کے پہلے روز دنیا بھر میں 3 لاکھ 92 ہزار بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں سے 16787 بچے پاکستان میں پیدا ہوئے۔یونیسف کے مطابق 2020کا پہلا بچہ فجی میں پیدا ہوا جبکہ عالمی سطح پریکم جنوری کو ہونے والی نصف سے… Continue 23reading نئے سال کے پہلے دن پاکستان میں کتنے بچے پیدا ہوئے؟ دنیا کے باقی ممالک میں پہلے دن کتنے بچے پیدا ہوئے؟ تعداد سامنے آ گئی











































