پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،عوام جیسا چاہتے تھے ویسا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سپریم کورٹ میں چیلنج ،درخواست میں وفاقی حکومت ،سیکرٹری پٹرولیم ، سیکرٹری داخلہ ،ایم ڈی ایس این جی پی ایل، ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر،چیئرمین اوگرااور دیگر کوفریق بنایا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت کے رو بروموقف اختیار کیاگیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،عوام جیسا چاہتے تھے ویسا قدم اٹھا لیا گیا











































