خواجہ آصف نے نوازشریف کے خط کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نوازشریف کے خط کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا ہے ۔پارلیمنٹ کی مشاورتی قانونی کمیٹی کا آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بل کے حوالے سے منعقدہ اجلاس ہوا جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading خواجہ آصف نے نوازشریف کے خط کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کر دیا











































