عثمان بزدار کاغذوں میں پنجاب کے وزیراعلیٰ ضرور ہیں لیکن حقیقی معنوں میں وزیراعلیٰ پنجاب کون ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھروں کا وژن لنگر خانوں اور کٹے مرغیوں پر آکے ختم ہو گیا ہے،فیاض چوہان صاحب عثمان بزدار کیا آپ کے نئے آقا عمران نیازی بھی شہبازشریف کا مقابلہ نہیں کرسکتے،شہبازشریف نے پنجاب کے عوام… Continue 23reading عثمان بزدار کاغذوں میں پنجاب کے وزیراعلیٰ ضرور ہیں لیکن حقیقی معنوں میں وزیراعلیٰ پنجاب کون ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا