جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

عثمان بزدار کاغذوں میں پنجاب کے وزیراعلیٰ ضرور ہیں لیکن حقیقی معنوں میں وزیراعلیٰ پنجاب کون ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھروں کا وژن لنگر خانوں اور کٹے مرغیوں پر آکے ختم ہو گیا ہے،فیاض چوہان صاحب عثمان بزدار کیا آپ کے نئے آقا عمران نیازی بھی شہبازشریف کا مقابلہ نہیں کرسکتے،شہبازشریف نے پنجاب کے عوام کو میٹرو بسیں،سڑکیں،تعلیمی ادارے اور نئے ہسپتال دئیے،نوجوانوں کو لیپ ٹاپ اور کسانوں کو 100ارب کے پیکج دئیے

جبکہ عمرا ن نیازی نے 6لاکھ لوگ بے روگاز کیے اور ہزاروں صنعتیں بند کردی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار نے پنجاب کو مہنگائی،بیروزگاری اور غربت کے سوا کچھ نہیں دیا۔عثمان بزدار کاغذوں میں پنجاب کے وزیراعلیٰ ضرور ہیں لیکن حقیقی معنوں میں جہانگیرترین اور چوہدری سرور ہی وزیراعلیٰ ہیں۔عثمان بزدار کا بطور وزیر اعلیٰ ایک بھی آفس نہیں،وزیراعلیٰ آفس اب گورنر ہاؤس،ملتان،لودھراں اور پنجاب اسمبلی سپیکر چیمبر میں شفٹ ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…