پنجاب میں مون سون کا آغاز،لاہور سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، کئی علاقوں میں بجلی غائب
لاہور ( این این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں علی الصبح موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد موسم میں مزید بہتری آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ،… Continue 23reading پنجاب میں مون سون کا آغاز،لاہور سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، کئی علاقوں میں بجلی غائب