شدید سردی کیلئے ہو جائیں تیار،گرج چمک کیساتھ بارشوںاور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی،شہروں کی فہرست سامنے آگئی
اسلام آباد( آن لائن )محکمہ موسمیات کے مطابق کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا جب کہ شمال مغربی بلوچستان،بالائی خبیرپختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں منگل صبح ہلکے بادل چھائے… Continue 23reading شدید سردی کیلئے ہو جائیں تیار،گرج چمک کیساتھ بارشوںاور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی،شہروں کی فہرست سامنے آگئی