بارش کے دوران یہ کام ہرگز نہ کریں صارفین کو ہدایات جاری کر دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)آئیسکو نے ہدایت کی ہے کہ بارش کے دوران صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔ ایک بیان میں ترجمان آئیسکو نے کہاکہ بجلی کی تاروں کھمبوں اور ٹرانسفارمرذ سے مناسب فاصلہ رکھیں ۔ ترجمان آئیسکو نے کہاکہ گیلے ہاتھوں اور ننگے پاوں برقی آلات کو ہرگز نہ چھوئیں،اگر کہیں بھی بجلی… Continue 23reading بارش کے دوران یہ کام ہرگز نہ کریں صارفین کو ہدایات جاری کر دی گئی